Hadees Shareef


رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:

صالح خواب الله كی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے پس جو کوئی برا خواب دیکھے تو اپنے بائیں طرف کروٹ لے کر تین مرتبہ تھو تھو کرے اور شیطان سے الله کی پناہ مانگے وہ خواب بد اس کو نقصان نہیں دے گا اور شیطان کبھی میری شکل میں نہیں آ سکتا.

صحیح بخاری 6995
جلد 8

♥الصلوة والسلام عليک يا سيدی يارسول الله♥

♥الصلوة والسلام عليک يا سيدی ياحبيب الله♥

Post a Comment

0 Comments