21st ramadan, YOM E SHAHADAT E HAZRT ALI,AS

21st ramadan, YOM E SHAHADAT E HAZRT ALI,AS

جیسے ہی وہ خوش لباس انسان چمکتی دمکتی کار سے اترا فقیر نے اسے گھیر لیا۔
"اللہ کے نام پر دے دو۔"
صاحب کو اللہ نے بہت بڑا دل دیا تھا اس نے بجائے پیسوں کے جیب سے سونے کا سکہ نکالا اور فقیر کو دے دیا۔
فقیر نے کبھی سونا نہیں دیکھا تھا اس نے چند سو روپے پر اصرار جاری رکھا۔۔صاحب کہتے رہے یہ چند سو روپے سے زیادہ قیمتی ہے یقین کرو یہ ان کاغذ کے ٹکڑوں سے زیادہ اہم ہے۔
۔لیکن فقیر نے یقین نہ کیا اور مایوسی سے چل دیا

ہم سب کی مثال بھی اس فقیر کی مانند ہے۔ہم اللہ پاک سے مانگتے ہیں وہ ہمیں سونے کا سکہ دیتا ہے یعنی ہماری مانگی گئی چیز سے احسن چیز عطاء کرتا ہے لیکن ہم گناہ گار چند سو روپے پر اصرار جاری رکھتے ہیں۔۔۔اور بالآخر مایوس ہو جاتے ہیں۔۔
اللہ پاک جو دیتا ہے اسے سونے کا سکہ سمجھو جو کہ چند سو روپوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے,,,, YA ALI,,A,S APP PAR LAKHON SALAAM,,AMIN

"ASALTO WASALMO ALIA YA AHLEBAITIQA YA RASOOL ALLAH"

Post a Comment

0 Comments