حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روحانی وارث
جنکے در دولت سے علم و حکمت کے خزانے تقسیم ہوتے ہیں
ولیوں کو ولایت ملتی ہے تو ان ناموں کی برکت سے
سیدی عبدالقادر جیلانی، غوث اعظم ہوئے تو اسی در سے
سیدی علی ہجویری، داتا گنج بخش ہوئے اسی در سے
سیدی عثمان مروندی، شہباز قلندر ہوئے تو اسی در سے
سیدی خواجہ معین الدین، غریب نواز ہوئے تو اسی در سے. . .
آپ بھی ان ناموں سے محبت کجیئے، ہر نماز کے بعد وظیفہ بنا لیجئے، اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے آپکے لبوں پر یہی نام ہوں،
بس اک دفعہ صدق دل سے پکارئیے تو سہی
- مولا امام علی
- امام حسن
- امام حسین
- امام زین العابدین
- امام محمدباقر
- امام جعفرصادق
- امام موسی کاظم
- امام علی رضا
- امام محمدتقی
- امام علی نقی
- امام حسن عسکری
- امام محمد مہدی
- <علیھم السلام
0 Comments